Chapter 0 /صحابیات

بنوسلیم کی تین خواتین
بنوسلیم کی تین خواتین 4
سیرت نگاروں نے لکھا ہے کہ آپؐ کو بنوسلیم کی تین کنواری لڑکیوں نے بھی دودھ پلایا، انہوں نے اپنا سینہ جونہی نبی اکرمؐ کے منہ سے لگایا دودھ جاری ہوگیا، جسے آپ نے پیا، اور اتفاق یہ کہ ان تینوں کا نام عاتکہ تھا۔ (السیرۃ الحلبیہ)
ان کے علاوہ بھی بعض خواتین کے نام رضاعی ماں کے طور پر ملتے ہیں، لیکن اکثر سیرت نگاروں نے انہیں رضاعی ماں تسلیم نہیں کیا ہے، اس لیے یہاں ان کو ذکر نہیں کیا گیا ہے۔ 
 
 
 
 

مینو

بند کریں

حج عمرہ کتاب

...