Chapter 0 /صحابیات

ام فروہ
ام فروہ 3
حافظ ابوالعباس جعفر بن محمد مستغفری نے آپؐ کی رضاعی ماؤں میں ام فروہ کا بھی ذکر کیا ہے، اور انہیں سے دیگر سیرت نگاروں نے اس کو نقل کیا ہے، صاحب سیرت حلبیہ لکھتے ہیں:
آپ کو ام فروہ نے دودھ پلایا۔
ان کی حالات زندگی کی تفصیلات کتابوں میں نہیں مل سکی۔ 
 
 
 
 

مینو

بند کریں

حج عمرہ کتاب

...