Chapter 0 /صحابیات
عظیم سعادت

رضاعی مائیں | |
نبی کریم محمد مصطفے ٰکی ولادت مکہ مکرمہ میں ہوئی، ولادت کے بعد ابتدائی ایام میں آپ کو آپ کی والدہ ماجدہ سیدہ آمنہ بنت وہب نے ہی دودھ پلایا، مؤرخین اور سیرت نگاروں نے لکھا ہے کہ آپ کی والدہ ماجدہ نے آپ کو سات دن تک دودھ پلایا۔ (سبل الہدی والرشاد) سیرت حلبیہ میں ہے کہ آپ کو آپ کی والدہ ماجدہ نے نو دن تک دودھ پلایا۔ | |
دودھ پلانے والی چند مشہور رضاعی مائیں | |
مزید معلومات کے لئے دوسرے لنک پر کلک کیجئے | |