Chapter 0 /خاندان

الياس
جناب ِالیاس
عرب کے لوگ انھیں سیدالعشیرہ کے لقب سے پکارتے تھے۔سب سے پہلےبیت اللہ شریف میں قربانی کا جانور لے کر جانے والے الیاس ہی ہیں ۔ علمائے انساب سے منقول ہے کہ جب الیاس جوان ہوئے تو حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں جو خرابیاں پیدا ہوگئی تھیں ان پر انھیں سخت تنبیہ کیاور تلقین کی کہ اپنے جلیل القدر باپ کی سنت اور طریقوں کی پابندی کریں۔آپ کی کوششیں کامیاب ہوئیں اور قوم نے پھر سے سیدھے راستے کو اختیار کرلیا ۔
 
 
 
 

مینو

بند کریں

حج عمرہ کتاب

...