Chapter 0 /خاندان

مدرکہ
جناب ِمدرکہ
مدرکہ کا اصل نام عَمرو تھا ۔ابوہذیل یعنی عَمرو مدرکہ کے دو بیٹے خزیمہ اور ہذیل تھے،صحابی رسول حضرت عبداللہ بن مسعود ہذیل کی نسل سے ہیں یوں حضرت عبداللہ بن مسعود اور حضور ﷺکاشجرہ نسب مدرکہ پر آکر مل جاتا ہے۔ (تہذیب التہذیب،ج۶،ص:۲۵)
 
 
 
 

مینو

بند کریں

حج عمرہ کتاب

...