Chapter 0 /خاندان

كنانہ
جناب ِکنانہ
امام محمد بن یوسف کنانہ کا مطلب تر کش بیان کرتے ہیں،کنانہ کی کنیت ابونضر تھی ،ایک روز کنانہ حطیم میں سو رہے تھے تو انھوں نے خواب دیکھا کہ انھیں کہا گیا: ان چاروں چیزوں میں سے ایک چیز منتخب کر لو ۔گھوڑے ،اونٹ ، تعمیرات اور دائمی عزت توآپ نے عرض کی: اے میرے رب !مجھے یہ ساری نعمتیں عطا کر ۔اللہ نے ان کی دعا قبول فرمائی اور قریش کو یہ ساری نعمتیں عطا فرمادیں۔
 
 
 
 

مینو

بند کریں

حج عمرہ کتاب

...