Chapter 0 /خاندان

لؤی
جناب لُوَی
وَی کی والدہ کا نام عاتکہ بنت یخلہ بن نضر بن کنانہ تھا۔قریش میں عاتکہ نام کی خواتین جن کا ذکر نبی کریم ﷺکے نسب پاک میں آتا ہے یہ ان میں سے پہلی عاتکہ ہیں ۔لوی کو اللہ تعالیٰ نے علم و حکمت کی صفات سے متصف فرمایا ۔بچپن میں ہی آپ کی زبان سے ایسے جملے نکلتےجو ضرب المثل بن جایا کرتے ۔لوی کے چار بیٹے ہیں ،کعب ،عوف ،عامر،حرث۔
 
 
 
 

مینو

بند کریں

حج عمرہ کتاب

...