Chapter 0 /خاندان
عبد مناف

جناب عبد مناف |
عبد مناف کو ان کے حسن و جمال کی وجہ سے بطحا کا چاند کہا جاتا تھا ۔عبد مناف بتوں سے بغض رکھتے تھے اور نبی کریم ﷺ کا نور ان کے چہرے پر چمکتا تھا۔اپنی سخاوت اور غیر معمولی سیاسی فہم وفراست کی وجہ سےاپنے والد کے یہی اپنی قوم کے سردار مقرر ہوئے۔ عبد مناف کہ چار بیٹے ہیں:ہاشم ،نوفل ،عبد شمس،مطلب۔ حضرت امیہ ،قیس ،عبدود ،ربیعہ،عبداللہ بن زمعہ،مالک بن زمعہ،ام المومنین حضرت سودہ بنت زمعہ ،سکران بن عمر و،حا طب بن عمر و،سلیط بن عمرو،عبد شمس کی نسل سے ہیں ۔ |