Chapter 0 /خاندان

عبد الله رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب 
حضرت عبداللہ کو نبی کریم ﷺ کے والدہونے کا شرف حاصل ہے ۔آپ حضرت عبدالمطلب کے سب سے چھوٹے اور لاڈلے فرزند تھے۔حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ جب حضرت عبداللہ نے وفا ت پائی تو فرشتوں نے بارگاہ خداوندی میں عرض کیا کہ اے ہمارے معبود تیرا نبی دریتیم ہوگیا ۔اس کا باپ نہ رہا ۔اللہ تعالیٰ نے فرما کہ میں اسکا محافظ و مدد گار ہوں۔ایک روایت یہ بھی ہے کہ اللہ نے فرمایا کہ میں اس کا دوست ،نگہبان ،مددگار ،پرور دگار ہوں۔رزق دینے والا اور ہر معاملے میں اس کے لئے کافی ہوں پس تم درود پڑھا کرو اور اس کے نام کی برکت حاصل کیاکرو۔ 
 
 
 

مینو

بند کریں

حج عمرہ کتاب

...