Banner Image
Menu Logo
  • زم زم سے چل کرصفا پہاڑی پر پہنچ کریہ دعا پڑھیں
  • ’’صفا‘‘پہاڑی پر سنت کے مطابق چڑھیں
  • بیت اللہ شریف کی طرف چہرہ کر کےہاتھ اٹھا ئے بغیر تین بار اللہ اکبر کہیں اور یہ دعاپڑھیں۔
  • دعا کے بعد سعی کی نیت کریں
  • آغازسعی اور سعی کے لئے احرام باندھنے کا احسن طریقہ
  • سعی کے دوران ایک غلط انداز
  • سعی کےپہلے چکرکا آغا ز اس دعا کے ساتھ کریں
  • صفا مروہ اور میلَین اَخْضَرَین یعنی گرین لائٹ والی جگہ کا پس
  • صفا پہاڑی سے میلَین اَخْضَرَین یعنی گرین لا ئٹ تک چلنے کا طریقہ
  • مردوں کے لئے گرین لائٹ کے درمیان چلنے کا طریقہ
  • عورتوں کے لئے گرین لائٹ کے درمیان چلنے کا طریقہ
  • جب دوسری گرین لائٹ سے آگے گزریں تو آہستہ ہو جائیں اور
  • جانب مروہ چلیں
  • مروہ پر پہنچ کر ایک چکر پورا ہو گیا تومروہ پر بھی بیت اللہ کی
  • طرف منہ کر کے اللہ تعا لیٰ کی حمد و ثنا کریں اور دعا کریں
  • اب حسب سابق
  • حسبِ معمولِ میلَین اَخْضَرَین کے دَرمِیان مَرد درمیانہ روی اور مہذب اندازسےدوڑتے ہوئے اورخواتین آہستہ چلتے ہوئے وُہی دُعا پڑھیںدُعاپڑھتے ہوئے مَروَہ سے صَفاکی طرف چلئے اور
  • صفا پر پہنچ کر دوسرا چکر پورا ہوا
  • ہر چکر کے مکمل ہونے پر جس پہاڑ پر ہوں اس پر دعا کریں
  • صفا اورمروہ کے درمیان سعی کے سات چکر پورے ہوجانے کے بعد
  • شکرانہ کی دو رکعت پڑھ لیں۔ان کے لئے مقام ابراہیم پر جانے کی
  • ضرورت نہیں ۔یہ عمرہ کا دوسرا کام ہو گیا ۔