Banner Image
Menu Logo
  • طواف وداع کی ۱۹ اہم باتیں
  • طواف وداع کا طریقہ
  • باب الوداع سے بیت اللہ کی طرف حسرت کی نگا ہ سے دیکھتا اور
  • روتا ہوا باہر نکلے
  • شرعی مسائل طواف وداع
  • آفاقی یعنی مکہ کےباہرسے آنےوالے حاجی پر طواف وداع واجب ہے
  • مکی ،حلی اور میقاتی کے لئے طواف وداع مستحب ہے
  • کس شخص پر طواف وداع ساقط یعنی معاف ہو جاتا ہے
  • اگر مکہ کامستقل رہائشی ہوگیاتو اس کے بعد مکہ سے سفرکا
  • ارادہ کیا تو طواف وداع واجب نہیں ہوگا
  • مکہ میں رہائش کی نیت ہو لیکن مستقل رہائش نہ بنایا جائے تو
  • طواف وداع کا حکم کیا ہے
  • طوا ف وداع کا اول وقت کون سا ہے
  • طواف وداع کے بعدکسی وجہ سے مکہ شریف میں کتنی دیر رکیں توپھر چلنے کے وقت دوبارہ طواف وداع کرناہوگا؟ مکہ کی آبادی سے نکلنے سے پہلے حائضہ عورت پاک ہو جائے توطواف وداع کا حکم کیا ہے اور اگر پاک نہ ہوتو کیا کرے؟ مکہ سے نکل گئے مگر طواف وداع کسی وجہ سےادا نہ ہوسکا اورابھی حدودِمیقات ہی میں ہوں تو کیا حکم ہے ؟
  • بغیرطواف وداع میقات سےآگے جانا کیسا؟
  • تنعیم یعنی مسجد عائشہ وغیرہ جانے والوں کے لئے طواف وداع واجب نہیں
  • کیا طواف وداع کی نیت دوسرے طواف جیسی ہی ہے؟ معلم الحجاج